تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِحْساس بَرْتَری" کے متعقلہ نتائج

اِحْساسِ کَمْتَری

مرتبے یا دولت وغیرہ اپنے پست ہونے کا تصور جو بالاتر کے بالمقابل اپنے ذہن کی جودت کو دبائے رکھتا ہے، احساس برتری کی ضد

اردو، انگلش اور ہندی میں اِحْساس بَرْتَری کے معانیدیکھیے

اِحْساس بَرْتَری

ehsaas-e-bartariiएहसास-ए-बरतरी

وزن : 2122212

موضوعات: نفسیات

اِحْساس بَرْتَری کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر، مرکب لفظ

  • افتخار اور تفوق کا جذبہ جو دوسرے سے بالا تر ہونے کے صحیح یا غلط تصور کی بنا پر پیدا ہوتا اور اپنے قول و فعل کے بالمقابل دوسرے کے قول و فعل پر غور کرنے سے مانع ہوتا ہے، اپنی بات اونچی رکھنے کا جذبہ

شعر

English meaning of ehsaas-e-bartarii

Persian, Arabic - Noun, Masculine, Compound Word

  • superiority complex, feeling of superiority, an attitude of superiority which conceals actual feelings of inferiority and failure

एहसास-ए-बरतरी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, संयुक्त शब्द

  • श्रेष्ठता की भावना, अपनी बात ऊँची रखने का जज़्बा

اِحْساس بَرْتَری کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِحْساس بَرْتَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِحْساس بَرْتَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words